wehelpf9

WEHELPF9

11 points of PTI (Imran Khan) !

کپتان عمران خان کے 11 *نکات*

(1) **تعلیم*
دنیا میں ہر ملک تعلیم سے ترقی کرہا ہے۔۔۔
????? ??

(2) *صحت*
صحت انسان کے لیے بہت ضروی ہے ہسپتال بنائیں گے جہاں غریب اور امیر سب کا علاج ایک قسم کا ہوگا۔۔۔
????

(3) *ملک کا پیسہ پچانا*
اپنے ہی پاکستانیوں سے پیسہ اکھٹا کریں گے اور قوم کے پیسے قوم پر خرچ کریں گے اور ملک چلائیں گے۔۔۔
?????

(4) *کرپشن*
اداروں کو مضبوط کروں گا جس سے ملک مضبوط ہوگا منی لونڈرنگ روکیں گے۔۔۔
?⚖???

(5) *سرمایاکاری*
انڈسٹری کی مدد کریں گے
بزنس مین کی مدد کریں گے نوکریاں ملیں گی نوجوانوں کو۔۔۔
?????‍♂?‍♂

(6) *روزگار*
50 لاکھ سستے گھر بنائیں گے انڈسٹری چلے گی ٹیکنیکل روزگار بحال کرے گے۔۔۔
?????

(7) *کسان*
کسان کے لیے روزگار ہوگا
شوگرمل مافیاء سے نجات ہوگی کیونکہ وہ کسان کو کمزور کرہاہے اور کسان کو سستے قرضے دیں گے۔۔۔
???????

(8) *صوبوں کے حقوق*
سب کو برابری کا حق ہوگا
جنوبی پنجاب کا قیام فاٹا کو کے پی کے میں ضم کریں گے قبائلی علاقوں کو رلیف دیں گے اس کے علاوہ فنڈ دیں گے بلیاتی نظام گاؤں کی سطح پر ہوگا۔۔۔
?‼ ????

(9) *ماحولیات*
پنجاب اور سندھ میں زہریلا پانی ختم کریں گے 10 ارب درخت پاکستان میں لگائیں گے جو کہ پانی اور ماحول صاف ہوں گے جس سے ماحولیاتی بہتر
آئے گی۔۔۔
???????

(10) *انصاف*
پولیس کو غیر سیاسی کریں گے کورٹس (عدالت) میں “کیس” ایک سال سے زیادہ نہیں چلےگا
غریب عوام کا تھانوں میں ہی فیصلہ ہوگا۔۔۔
?⛓⚔?⚖?‍✈

(11) *خواتین*
3 چیزیں خواتین کے لیے
1) سب سے پہلے تعلیم خواتین کے لیے
خواتین کو تحفظ دیں گے
خواتین کے لیے لیڈیز تھانےقائم کیۓ جائیں گے
جہاں خواتین آرام سے انصاف حاصل کریں گی
خواتین کو شریعت کے مطابق “وراثتی ” حق دلائیں گے۔۔۔
????‍⚕??‍???‍???‍???‍✈??‍?????‍♀?

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top