Al khadmat Foundation!

قابل اور ذہین یتیم بچوں کے لئے خوشخبری الخدمت فاونڈیشن کے زیر نگرانی یتیم بچوں کی کفالت اور تربیت کے لئے آغوش الخدمت گل آباد میں رجسٹریشن کا آغاز ہوا * رجسٹریشن کیلئے شرائط: 1)بچے کا والد / و الدین وفات پاچکے ہوں 2)بچہ مستحق زاکوۃہوں 3)عمر 6 سال سے 9 سال تک ہو 4)ذہنی […]

Al khadmat Foundation! Read More »