wehelpf9

WEHELPF9

March 11, 2020

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں گر کرتباہ

شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ یوم پاکستان پریڈ کی ریہرسل میں مصروف تھا جب کہ ایئر ہیڈکوارٹرز نے حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل […]

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں گر کرتباہ Read More »

Scroll to Top