کرونا بیماری کی تین اقسام یا لیول ہیں – کرونا میں مبتلا ہونے والے ٨١ فیصد لوگوں میں یہ بہت ہلکی بیماری ہوتی ہے’ جسے “معمولی یعنی لیول ون” بیماری کہتے ہیں جس میں نمونیہ نہیں ہوتا بلکہ بس بخار ، خشک کھانسی’ آنکھوں اور ناک سے پانی بہنے کے ساتھ ساتھ پیٹ میں درد […]

Read More »