wehelpf9

WEHELPF9

July 2020

Ishq aur Namaz!

…ﺍﺳﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﺪﻭﮞ ﻧﯿﺘﯽ ﺍﮮ ..” جب نمازِ عشق کی نیت کر لی جاتی ہے تو ظاہری عبادت گاہ اور ظاہری عبادت, دونوں کا تصور معدوم ہو جاتا ہے کیونکہ عبادت گاہ عاشق کے اپنے اندر قائم ہو جاتی ہے۔ ایسی عبادت گاہ جس میں معبودِ حق پورے اظہار سے موجود ہوتا ہے۔ پھر […]

Ishq aur Namaz! Read More »

قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات 💚

قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات 💚 1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو2 غصے کو قابو میں رکھو3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘4 تکبر نہ کرو‘5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘9 والدین کی خدمت

قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات 💚 Read More »

Dealing with Others!

ایک روز شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا : بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں بہن بھائیوں اور ان کے بچوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو گھر پر جمع ہونے کی دعوت دے رہا ہوں اس لیے براہ مہربانی تم کل دوپہر اچھا سا

Dealing with Others! Read More »

Education and New Generation!

1100 میں سے 1092نمبر لینے کے باوجود ملک میں کوئی آئنسٹائن یا نیوٹن کیوں پیدا نہیں ہو رہا؟….. میں بتانے کی کوشش کرتا ہوں! سٹنٹڈ گروتھ:ہمارے بچوں کی ماؤں کو کوالٹی خوراک نہیں مل پاتی۔ انکی خوراک کا خیال نہیں رکھا جاتا یا وہ خود بھی اپنی خوراک کو اہمیت نہیں دے پاتیں، جس سے

Education and New Generation! Read More »

Hazrat Usman Ghani (RA)

میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتاہے

Hazrat Usman Ghani (RA) Read More »

How to improve living Standards :

تنخوہ مت لیں‘ تنخواہ آپ کو کبھی دولت مند نہیں بنائے گی۔ آپ اپنی رقم سے کبھی سرمایہ کاری نہ کریں‘ سرمایہ کاری صرف دولت کی حفاظت کرتی ہے‘ یہ آپ کو دولت مند نہیں بناتی‘ آپ کو ہمیشہ سرمایہ کاری سے پہلے سرمایہ پیدا کرنا چاہیے۔ آپ روزانہ خوشحالی کے دس آئیڈیاز سوچیں ‘

How to improve living Standards : Read More »

Scroll to Top