ڈاکٹر ماہا کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کی درخواست مسترد

کراچی کی ضلعی عدالت نے ڈاکٹر ماہا علی کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کی درخواست مسترد کردی۔   کراچی کی ڈسٹرکٹ عدالت جنوبی میں ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس کی سماعت ہوئی۔ گزری تفتیشی پولیس نے ڈاکٹر ماہا کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کی درخواست کی۔   ڈسٹرکٹ عدالت نے […]

ڈاکٹر ماہا کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کی درخواست مسترد Read More »