“ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم” خصوصی نغمہ ریلیز

  شہدائے پاکستان کوخراج عقیدت پیش کرنےکے لیے آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘ ریلیز کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ یومِ دِفاع و شہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو پاک فوج نےخراج عقیدت […]

“ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم” خصوصی نغمہ ریلیز Read More »