wehelpf9

WEHELPF9

April 2022

Namaz e Witar!

وتر کسے کہتے ہیں؟؟؟ جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے۔ دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالی کے ساتھ ۔ ایک معاھدہ ہے۔ ایک وعدہ ہے۔ الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ ۔۔۔ اے الله! […]

Namaz e Witar! Read More »

Right way of life!

ایک بہت خوبصورت واقعہ کسی صاحب سے سنا آپ کی نظر کرتا ہوںوہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل

Right way of life! Read More »

کچنار Kachnar

کچنار ۔۔۔۔۔۔🌳🌳🌳🌳🌳 کچنار ایک درمیانے قد کا درخت ہے جو عموماً 10 سے 12میٹر بلند ہوتا ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی ایشیا اور چائینہ ہے۔ اس پر گلابی یا جامنی اور سفید رنگ کے خوبصورت پھول کثیر تعداد میں آتے ہیں۔ پھولوں کی کثرت کے باعث بہت سے لوگ اسے خوبصورتی کے لیے بھی

کچنار Kachnar Read More »

Scroll to Top