wehelpf9

WEHELPF9

Al khadmat Foundation!

قابل اور ذہین یتیم بچوں کے لئے خوشخبری
الخدمت فاونڈیشن کے زیر نگرانی یتیم بچوں کی کفالت اور تربیت کے لئے آغوش الخدمت گل آباد میں رجسٹریشن کا آغاز ہوا

* رجسٹریشن کیلئے شرائط:
1)بچے کا والد / و الدین وفات پاچکے ہوں
2)بچہ مستحق زاکوۃہوں 3)عمر 6 سال سے 9 سال تک ہو
4)ذہنی و جسمانی لحاظ سے تندرست ہو
5)سرپرست کی رضامندی شامل ہو
6) بچہ پاکستانی ہو
* رجسٹریشن کے لئے کاغذات
1)بچے کا پیدائش سرٹیفیکیٹ
2)والد/ والدین کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ
* رجسٹریشن کے بعد داخلہ کا طریقہ کار
1)داخلے مارچ میں ہونگے 2)داخلہ خالیست میرٹ کی بنیاد پر ہوگا
3)بچے نے جس کلاس میں داخلہ لینا ہے اس کا انٹری ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا
4)سرپرست یا والدین کی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی

#نوٹ#
رجسٹریشن کی درخواستں 20 فروری 2019 تک دفتر الخدمت فاونڈیشن دیرپائین میں جمع کریں
رابط:-
0945824242
03429133900

1 thought on “Al khadmat Foundation!”

  1. Muhammad Sabir

    ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻣﯿﭩﺮﮎ 2019 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 15 جولائی ﮐﻮ ﺩﻥ 10 ﺑﺞ ﮐﺮ 10 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
    ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ”ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ” ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
    ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
    ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293,
    ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
    ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296,
    ﻻﮨﻮﺭ 80029
    ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240,
    ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
    ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
    ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295,
    ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top