wehelpf9

WEHELPF9

Author name: wehelpf9

Help to Other!

السلام علیکم و رحمة الله و بركاتهبسم الله الرحمن الرحيم🌟🌟آج کی خوبصورت بات🌟🌟🌷🌷نیکی کے سفر کو روکیں نہیں بلکہ اسے آگے بڑھنے دیں، اگر آپ کیساتھ کسی نے کبھی بھی کوئی نیکی کی ہے تو ضروری نہیں ہے کے اپ صرف اسی انسان کیساتھ نیکی کا بدلہ اتارنے کا انتظار کریں، اگر آپکو کسی دوسرے

Help to Other! Read More »

A Good News for Freelancer!

ImportantAnnouncementbySBP فری لانسرز کے لئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بڑی خوش خبری اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے فری لانس کام کرنے والوں کو ماہانہ 25 ہزار ڈالر منگوانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فری لانس کام یا کاروبار کرنے والے افراد کو ماہانہ 25 ہزار ڈالر ترسیلات

A Good News for Freelancer! Read More »

Healthy Life!

صحت مند زندگی گذاریں Healthy life tips تمام فیملی ممبرز کے لئے ۔1۔نہار منہ ایک دیسی لہسن کی پھلی دو ٹکڑے کر کے پانی سے نگل لیں۔2۔ناشتے میں دہی کا استعمال لازمی کریں۔3۔ناشتے کے وقت ایک آملہ ایک سیب کا استعمال کریں۔4۔گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔5۔دن میں بارہ گلاس پانی ہر

Healthy Life! Read More »

NIC – National Identity Card Information

Very useful information about Narional Identity Card شناختی کارڈقومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگشناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجیاوراسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.اگرچهآپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے،لیکن آج تکآپ کو اس پر لکھے13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں

NIC – National Identity Card Information Read More »

A nice talk!

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا:⬅ ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ 🕳 اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔ شہزادی مسلمان عالم

A nice talk! Read More »

Scroll to Top