wehelpf9

WEHELPF9

Author name: wehelpf9

True change in society

حقیقی تبدیلی لانے والے 10 لوگ👇 میں ایک کلرک ہوں۔ میری تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے۔ میں ہر ماہ اپنی تنخواہ میں سے محلے کے قصاب سے چھ سو روپے کا آدھا کلو چھوٹا گوشت لے کر اپنے کسی عزیز رشتے دار کے گھر بھیج دیتا ہوں۔ یہ گوشت ہماری طرف سے صدقہ ہو جاتا […]

True change in society Read More »

Darood Shrif & Love!

درود شریف کے اندر ایک پورا نظام پوشیدہ ہے ہم اپنی لغت میں اسے ’’ نظام محبت‘‘ اور ’’ نظام رحمت‘‘ کہہ سکتے ہیں…درودشریف پڑھتے ہی یہ پورا نظام حرکت میں آجاتا ہے…مختصر طور پر اس نظام کو سمجھ لیں… درودشریف پڑھنے والے نے … اللہ تعالیٰ سے محبت کا ثبوت دیا…کیونکہ درودشریف پڑھنے کا

Darood Shrif & Love! Read More »

Natural Law!

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں۔*⁦☝🏼⁩ پہلا قانون فطرت:اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے….اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے سیدھے “خیالات آتے ہیں اور

Natural Law! Read More »

Aazaan aur Namaz:

╯┄┅┅ ▣🌹▣ ┅┅┄╰ ✍ لہجہ ╯┄┅┅ ▣🌹▣ ┅┅┄╰ عرب ممالک میں جاب کے لئیے آنے والوں کو سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ عربی زبان آ جاتی ہے اور عربی زبان آ جائے تو کسی حد تک قرآن سمجھ آنا شروع ہو جاتا ہے، قرآن تو آپ ترجمے کے ذریعے بھی پڑھ سکتے ہیں

Aazaan aur Namaz: Read More »

Love with Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شیخ الاسلام حضرت خواجہ قمر الدین سیالویؒغازی علم الدین شہیدؒ کی ملاقات کے لئے دو بار میانوالی جیل تشریف لے گئے ،ایک بار شہادت سے پہلے اور دوسری بار جب قبر کشائی ہوئی اور شہید کے جسدِ اطہر کو لاہور میانی صاحب منتقل کیا گیا ، حضرت خواجہ غلام فخر الدین سیالویؒ آنکھوں دیکھا حال

Love with Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Read More »

To whom who not with us in this World!

*کیا آپ اپنے والدین کا حصہ نکالتے ہیں؟ *آپ میں سے جن کے والدین وفات پا چکے ہیں کیا وہ ابھی بھی اپنے والدین کے لیے آمدن میں سے کچھ حصہ نکالتے ہیں؟! ایک دن میں اپنے دوست کیساتھ بیٹھا تھا میں نے نوٹ کیا وہ اپنی ماہانہ انكم کی تقسیم يوں کررہا تھا:یوٹیلیٹی 25000کرایہ

To whom who not with us in this World! Read More »

Hazrat Ibrahim & Ismail (AS)

حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی پہلی شادی اپنی چچازاد، حضرت سارہؑ سے ہوئی، لیکن وہ ایک عرصے تک اولاد کی نعمت سے محروم رہے۔ ایک دن حضرت سارہؑ نے اُن سے فرمایا’’ آپؑ، ہاجرہؑ سے نکاح کر لیں، شاید اللہ تعالیٰ اُن کے بطن سے اولاد عطا فرما دے۔‘‘ دراصل، یہ سب کچھ مِن جانب

Hazrat Ibrahim & Ismail (AS) Read More »

Scroll to Top