Formula of Success !
*3لکیریں اورکامیابی؟؟؟* *ایک دن پروفیسر صاحب سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا* *ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ہوں* پروفیسر نے قہقہہ لگا کر جواب دیا *دنیا کا ہر شخص بڑا آدمی بن سکتا ہے* بچے کا اگلا سوال تھا ’’کیسے؟‘‘ *پروفیسر نے اپنے بیگ سے […]
Formula of Success ! Read More »