wehelpf9

WEHELPF9

Urdu

حقیقت پر مبنی آٹھ ‎ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات

حقیقت پر مبنی آٹھ ‎ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات ایک:ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ […]

حقیقت پر مبنی آٹھ ‎ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات Read More »

بچوں کو گھر میں پڑھانے کے نسخے

پاکستان سمیت دنیا بھر کے کروڑوں بچے اس وقت کورونا وبا کے خوف سے گھروں میں محدود ہیں۔ لیکن انہیں اگر پڑھایا نہ گیا تو وہ بہت تیزی سے اپنا سبق بھولتے جائیں گے۔ اس ضمن میں ممتاز اساتذہ نے بعض طریقے بیان کئے ہیں جو ان والدین کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں

بچوں کو گھر میں پڑھانے کے نسخے Read More »

قرنطینہ کیا ہے ؟ صرف 15 دن کیوں؟

قرنطینہ کیا ہے ؟ صرف 15 دن کیوں؟ دنیا میں جب انسان نے سفر کے سمندری ذریعے ایجاد کر لیے۔ بحری جہاز بنائے اور براعظم براعظموں سے رابطے میں آ گئے۔ یہ بحری رابطے ایک خطے کی بیماریاں دوسرے خطوں تک پہنچانے لگے۔ یورپ میں طاعون پھیلا تو اس نے ایشیا اور افریقہ کو بھی

قرنطینہ کیا ہے ؟ صرف 15 دن کیوں؟ Read More »

Urdu & English Word!

*Names of Eatables* *اشیائےخوردونوش* Broth شوربہ Pickle اچار Comfit الائچی دانہ Gram چنا Beef گائےکا گوشت Buckwheat میتھی Bran چوکر Biscuit بسکٹ cardamom الائچی Castorseed ارنڈ Cheese پنیر Cucumber کھیرا Cream بالائی Coffee کافی Egg انڈہ Fine Flour میدہ Grain اناج Arrowroot اراروٹ Betel پان Butter مکھن Bread ڈبل روٹی Broth شوربہ Cake کیک Comfit

Urdu & English Word! Read More »

Bazam e Urdu!

????????۔ *?میرا خیال?* “`چڑیا حلال ہے اس لیے بےخطر زمیں پہ اترتی اور دانہ چگتی ہے اسے پکڑے جانے کا خوف نہیں ہوتا، وہ جانتی ہے اسی رزق بنایا گیا ہے، وہ معصوم ہے. . اس کے برعکس کوا حرام ہے اس کے باوجود زمیں پہ اترتے ہوۓ خوف زدہ رہتا ہے، اپنی عیاری شاطری

Bazam e Urdu! Read More »

Scroll to Top