wehelpf9

WEHELPF9

Corona and Treatment

لاھور میں اسوقت ھر دوسرا شخص ھلکے بخار اور سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی کا شکار بنا ھوا ھے جسم درد یا شدید سر درد بھی عمومی اسکی علامات ھیں۔ جن لوگوں میں یہ علامات محسوس ھوں وہ کرونا ٹیسٹ مت کرواٸیں کیونکہ حروف عام میں یہ کرونا کا اغاز ھی ھے۔
اس وبا سے بچنے یا مقابلہ کا ایک ھی طریقہ ھے اور وہ ھے اپنی ایمیونٹی پاور کو بڑھانا۔ ایمیونٹی پاور کو غذا سے بڑھایا جا سکتا ھے۔ اور اسوقت بہترین غذا وہ ھے جو پروٹینز اور فاٸیبر پر مشتمل ھو۔
اسپيشل ڈاٸیٹ پلان جو اس وبا میں اپکو بہت فاٸدہ دے گا اور گارنٹی رزلٹ 2 سے 3 دن میں نظر اٸیں گیں۔
ناشتہ:
ناشتہ میں کم ازکم ٣ ابلے انڈوں کی سفیدیاں کھانی ھیں زردی نکال لیں۔
یعنی 18 گرام پروٹینز اپ نے یہاں سے لیں۔
دلیہ Quickers کا بہترین نہیں تو fauji والوں کا لیں 240ml کے کپ میں اور 1.5 گلاس دودھ میں پکا لیں اس میں بادام اور کشمش اور اگر ھو سکے تو دوسرے میوہجات شامل کریں اگر میوہ جات نہیں تو ام یا sweet corns شامل کر لیں۔ یہ ایک کپ اپنے اندر ڈراٸی فروٹس کیساتھ کم از کم 22 گرام پروٹین اور کوٸی 10 گرام ھاٸی فاٸبر رکھتا ھے اور یہ ایک ادمی کی خوراک ھے۔
12 PM…
ام 1 عدد کاٹ کر کھاٸیں ساتھ میں پیلی خوبانی ٥ عدد کم ازکم بہترین سورس ھے وٹامن A کا ۔ صرف ایک بڑے ام میں 72% وٹامن A اور ایک چھوٹی خوبانی میں 13% وٹامن A ملتا ھے جو اپنی ایمیونٹی بڑھانے کا اکسیر ھے۔ بھت بھتر ھو گا اگر اڑو بھی لیا جاے۔
دوپہر کا کھانا۔
مرغن غذا سے بالکل پرھیز کریں اور ہلکا oil میں کھانا بنایں۔
مٹن کا سوپ کالی مرچوں میں ۔
یا خالص دیسی چکن کالی مرچوں میں۔
اگر بیف کھا سکیں تو صرف بچھڑے کا قیمہ کالی مرچوں میں پکایں۔ روٹی چکی کے اٹے کی صرف اجکل سفید اٹا زھر ھے۔
سلاد پیاز۔ لیموں۔ کھیرا۔ ککڑی۔ اور پودینہ ضرور استعمال کریں۔ اگر کر سکیں تو لہسن کی ٣ پوتھیاں یعنی ڈلیاں سلاد میں بغیر کاٹے مکس کر کھا لیں اچھی طرح چبا کر, سانس پھولنا کا مسٸلہ یا سانس کی دشواری کا مسٸلہ اس بیماری ھے وہ حل ھو جاے گا۔
سونامکھی کا قہوہ ایک مرتبہ پینا ھے ایک ھفتہ میں ۔
روزانہ لیمن گراس کا قہوہ دارچینی کیساتھ ضرور پیں۔
Multivatimi & Zinc
ملٹی وٹامنز تو تقریبا اپکے پھلوں سے پورے ھو جاٸیں گیں پھر بھی بہتر ھے اگر cac ایک ٹیبلیٹ روز کوٸی 5 یا 6 بجے استعمال کریں۔
زنک بہترین سپلیمنٹ ھے ایمونٹی کو بڑھانے اور نیچرل گروتھ اور ھڈیوں کی مضبوطی کے لیے۔ 1 ٹیبلیٹ دوپہر کے کھانے کے فورا بعد لیں۔ خالی پیٹ مت لیں۔
بہترین زنک ٹیبلٹس Nutrifactor ki NU zinc ھے بڑے ایک گولی روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں۔
اگر منہ کا ذاٸقہ خراب ھو اور سونگھنے چکھنے کی حس جاب دے گی ھو تو AZOMAX 500 MG پہلے 3 دن روز ایک ٹیبلٹ استعمال کر کہ دیکھیں ان شاء اللہ بہتری ھو گی۔۔۔
اسکے علاوہ اسٹیم ھر 2 گھنٹے بعد اور غرارے ایک گھنٹہ بعد۔
ھلکی پھلکی ورزش جس میں پسینہ اے صبح یا شام میں ضرور کریں اور صبح کی سیر یقینی بنایں چاھے کمزوری کیوجہ 100 قدم ھی کیوں نہ چلیں اور گہرے سانس لیں اور باھر خارج کریں کوی ٣٠ مرتبہ یہ lungs کی ایکسرساٸز کریں۔

روحانی علاج۔۔۔
جتنا ظاھری علاج ۔ پرھیز اور احتیاط پر توجہ دیے رھے ھیں اس سے دوگنا روحانی طاقت کو یکجا کرنے پر توجہ دیں۔ سادہ سا اصول یاد رکھیں
وضو جوانوں کیطرح سے
عبادت بوڑھوں کیطرح سے اور
دعا بچوں کیطرح مانگیں۔ اللہ تعالی مہربانی کر دیں گیں۔
کوشش کریں کوٸی نماز قضا نہ ھو۔
قران پاک کی تلاوت کا معمول کریں۔
ذکر اذکار میں ھر نماز کیبعد ١ تسبیح استغفار اور درود شریف
دن میں ٣١٣ مرتبہ حسبنا اللہ نعم الوکیل کی تسبیح سارے دن میں ایک۔۔۔
ان چیزوں کو اپ اپنی روٹین میں لاو اللہ رب العزت اپکی اس وبا سے حفاظت بھی فرمایں گیں اور اگر اپ اس سے متاثر ھو بھی گے ھیں تو جلد صحتیابی بھی عطا فرمایں گیں۔۔ ان شاء اللہ۔
,(صدقہ جاریہ کی نیت سے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔)

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top