wehelpf9

WEHELPF9

Few Important things!

? *مفید باتیں* ?

جب انسان اپنی وقعت کھودے تو اسکے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔
ہاں …. خاموشی مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے۔

? *مفید باتیں* ?

میں نے لوگوں کو بہت تولا ناپا، جانچا، پرکھا لیکن جب اپنی باری آئی تو مجھے ترازو ہی نہ ملا کیونکہ اپنے گریبان میں مجھ سے جھانکا ہی نہیں جاتا اور دوسروں کے عیبوں
سے نظر ہی نہیں ہٹتی!

? *مفید باتیں* ?

زﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ہدایت مل جائے تو وﮦ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺑﺲ وہیں ﺳﮯ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﻟﮯ۔
“کیونکہ ہدایت مل جانا بهی نصیب کی بات ھے

? *مفید باتیں* ?

اللہ سے تعلق جوڑنے کا ایک ہی راز ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ اُس کے فیصلوں پر راضی رہنا سیکھو!
سچائ کو دبایا جاسکتا ھے چھپایا جاسکتا ھے لیکن اسے مٹایا نہیں جاسکتا

? *مفید باتیں* ?

ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﻫﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻬﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﭘﮍﻫﺎ ﮐﺮﮮ،

? *مفید باتیں* ?

اگر کوئی آپ سے بهلائی کی امید رکهےتو اسے مایوس مت کیجیئے، کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا آپ سے وابستہ ہونا, ا آپ پر اللہ کا خاص کرم ہے.

? *مفید باتیں* ?

انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے، اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تووہ دکھ اس پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ پھر اگر اس کی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا۔

? *مفید باتیں* ?

جب کسی کے لئے آپکا “ہونا نہ ہونا” برابر ہو- تو اسکو “اپنے ہونے” کا بار بار شدت سے احساس دلاتے رہنا بے معنی ہے- رابطے اتنے ہی رکھو جتنے تکلیف نہ دیں-

? *مفید باتیں* ?

دلچسپی کو کبھی عادت مت بننے دیں، کیونکہ عادت بڑھ کر طلب بن جاتی ہے اور طلب بڑھ کر انسان کی کمزوری

? *مفید باتیں* ?

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﺑﻮﺟﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻗﺘﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺘﯽ ﺩﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﻟﮯ

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top