Good Morning !

Spread the love

السلامُ علیکم
جمعتہ المبارک

ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان وشوكت اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔
تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے۔
رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے۔
مالک ارض و سما آپ کا‎ ‏ہمیشہ نگہبان هو۔
پاکیزہ رشتوں کا تقدس
تب ھی برقرار رکھاجاسکتا ھے،
جب انسان اپنے مفاد اور غرض کو ذبح کرڈالے…
رب کریم ھمیں عاجزی انکساری درگزر اور رشتوں کا احساس کرنے والا بنا دے
آمین

Author: wehelpf9

Leave a Reply