wehelpf9

WEHELPF9

Healthful Life!

صحت مند رھنے کے اصول

1۔ نہار منہ ایک دیسی لہسن کی پھلی دو ٹکڑے کر کے پانی سے نگل لیں۔
2۔ ناشتے میں دہی کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک آملہ ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں بارہ گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم بالنگو اور اسپغول کے چھلکے کا استعمال کریں۔
7۔ ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔ زیادہ نہ لیں۔ انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ تھوڑی شکر اور آدھا لیموں ملا لیں۔ ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔
صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام جھیل کر کھائیں 7 عدد ۔
بوتل اور ڈبے والے جوسز ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔
ان کی جگہ گھر میں فریش جوسز بنا کر پیئں۔ تقریبا ہر گھر میں گرینڈر موجود ھے۔ کوئی مشکل نہیں۔

روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھلیوں اور پائوں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
پانج وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
اللہ ہم سب کو ایمان اور جان کی حفاظت کے ساتھ رکھے۔۔
آمین ثم آ مین

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top