wehelpf9

WEHELPF9

Law of Self Improvement !

?.

*اصلاح نفس کے چار اصول ہیں :-*

1 *- “مشارطہ”*
اپنے نفس کیساتھ”شرط” لگانا
کہ”گناہ” نہیں کروں گا ۔ ۔

2 *- ” مراقبہ”*
کہ آیا “گناہ” تو نہیں کیا ۔

3- *”محاسبہ”*
کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے
“گناہ”کیے اور کتنی “نیکیاں”
کیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

4- *”مواخذه”*
کہ”نفس” نے دن میں جو
“نافرمانیاں” کیں ہیں اس
کو ان کی”سزا” دینا ۔ ۔

اور وہ سزا یہ ہے کہ اس
پر *”عبادت”* کا بوجھ ڈالے ۔
حوالہ
احیاء علوم الدین
*امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ*

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top