wehelpf9

WEHELPF9

No Comments!

۔
۔
ایک الیکشن امیدوار اپنے حلقے میں انتخابی مہم چلا رہا تھا،
کہ ایک جگہ فوتگی کا ٹینٹ دیکھکر تعزیت کے لئے بیٹھگیا ،
بغیر دریافت کئے لواحقین سے کہنے لگا،
مرحوم کے ساتھ میرے بچپن کے مراسم تھے, ہماری بہت گہری یاری تھی،
اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ دے،
وہاں موجود تمام لوگ چونک گئے اور لواحقین امیدوار کو گھورنے لگے،
اتنے میں امیدوار کے ساتھی نے کان میں بتایا کہ اس گھر میں ایک خاتون نے وفات پائی ہے۔
امیدوار گھبراہٹ میں بولا: سائیں مرحومہ بہت نیک خاتون تھیں۔ ???

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top