Reports of Corona Virus death person

NEWS
Spread the love

‏غلام عمران نامی مریض کی کورونا وائرس کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے۔ مریض 15 مارچ کو مسقط سے واپس آیا تھا۔ حافظ آباد سے تعلق رکھنے والا مریض طبیعت خرابی کے باعث 16 مارچ کو ڈی ایچ کیو حافظ آباد آیا۔ جگر خرابی کے باعث ڈاکٹروں نے میئو ہسپتال بھیجا جہاں دم توڑ گیا۔
‎#CoronaVirusOutbreak

One thought on “Reports of Corona Virus death person

Leave a Reply