wehelpf9

WEHELPF9

culture

Marriage and Couple Age factor!

پاکستانی نوجوان اپنے سے دو سالہ بڑی لڑکی سے شادی نہیں کرتے مگر غیر ملکی ساٹھ سالہ ستر سالہ بوڑھی خواتین سے شادیاں کر رہے ہیں آخر وجہ کیا ہے؟؟ تحریر۔۔۔محمد اشرف پچھلے کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ یہ خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ سیالکوٹ کے شاہین نے ستر سالہ بوڑھی عورت […]

Marriage and Couple Age factor! Read More »

Marriage, Culture and Islam!

تین بچوں والی طلاق یافتہ خود سے بڑی لڑکی سے ایک کنوارے لڑکے کی شادی…. ساؤنڈ بڑی ہی عجیب ہے نا مگر اس گھٹن زدہ سماج میں یہ خبر تازہ ہوا جیسی ہے…. میں ایک اخبار میں انہی موضوعات پر مستقل لکھتی آئی ہوں…. سچ کہوں ایسا نہ کبھی دیکھا نہ سنا…. مطالعہ پاکستان پڑھ

Marriage, Culture and Islam! Read More »

شادیاں کیوں نہیں ھوتیں؟

💫 شادیاں کیوں نہیں ھوتیں؟ 💫 شادیاں نہ ھونا کتنا بڑا ایشو اور غور طلب مسئلہ ھے، اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ھیں کہ جس وقت آپ یہ پوسٹ پڑھ رھے ھیں، ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ھر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ھو چکی ھے شادی کے

شادیاں کیوں نہیں ھوتیں؟ Read More »

Help to Other!

السلام علیکم و رحمة الله و بركاتهبسم الله الرحمن الرحيم🌟🌟آج کی خوبصورت بات🌟🌟🌷🌷نیکی کے سفر کو روکیں نہیں بلکہ اسے آگے بڑھنے دیں، اگر آپ کیساتھ کسی نے کبھی بھی کوئی نیکی کی ہے تو ضروری نہیں ہے کے اپ صرف اسی انسان کیساتھ نیکی کا بدلہ اتارنے کا انتظار کریں، اگر آپکو کسی دوسرے

Help to Other! Read More »

A lesson!

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻭ ﻣﭩﮑﮯﺗﮭﮯ، ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻭﮦﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮑﮍﯼ ﭘﺮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﺮ ﺳﮯﭘﺎﻧﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﻻﺗﯽ۔ ﺍﻥ ﺩﻭ ﻣﭩﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎﻣﮕﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ۔ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﻧﮩﺮﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ

A lesson! Read More »

A lesson for woman!

ایک تو بچیوں کے رشتے نہیں ملتے ،اور جو ملتے ہیں وہ جھٹ پٹ کچے دھاگے کی طرح ٹوٹ جاتے ہیں ـ اس میں کوئی استثنی نہیں فرسٹ کزنز میں بھی طلاقیں ہو رہی ہیں ، غیروں کا تو معاملہ ہی الگ ہے ، اسباب بھی بڑے پیچیدہ ہیں ، سوشل میڈیا نے لڑکیوں کو

A lesson for woman! Read More »

Motivational post*

*Motivational post* *ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے؛* ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں شاید کسی بڑی موج نے انہیں

Motivational post* Read More »

Scroll to Top