ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے آتشزدگی

  لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایل پی جی سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، جس کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی۔   لاہورکے علاقے شاہدرہ چوک پرٹینکر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی جب کہ پٹرول پمپ مکمل جل گیا۔ پمپ کے ارد گرد کھڑی موٹرسائیکلیں، رکشے اورگاڑیاں بھی […]

ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے آتشزدگی Read More »