پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی

اداکار عمران عباس نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دو روزقبل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پرنامناسب مواد نہ ہٹانے پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔ پی ٹی اے کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی […]

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی Read More »