wehelpf9

WEHELPF9

Woman Rights!

پاکستان کی سڑکوں پر خواتین کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کے پلے کارڈز پر درج ذیل نعرے تحریر ہوتے تو نہ صرف معاشرہ انکے اس عمل کو سراہتا بلکہ قوم اور ملک کی عزت میں بھی اضافہ کا سبب بنتیں۔

1.”مُجھے وراثت میں حصہ دو “

  1. “تعلیم میرا حق ہے”
  2. “گھر کے کاموں میں عورتوں کا ہا تھ بٹانا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سُنّت ہے. “
  3. “بہترین مُسلمان وہ ہے جو عورتوں کیساتھ اچھا سلوک کرتا ہے. “

5.” مومن مردو اپنی نگاھیں نیچی رکھو. “

  1. “عورت نہ صرف مرد کی بلکہ ریاست کی بھی ذمّہ داری ہے. “
  2. “بآ عزت روزگار ہر عورت کا بُنیادی حق ہے. “

8.”ماں کے قدموں تلے جنّت ہے. “

  1. “بیٹیوں کو اچھی تعلیم اور تربیت دینے والا مرد جنّت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کا ساتھی ہے. “
  2. “قیامت کے دِن تُم سے عورتوں کے حقوق کے بارے پوچھ گچھ ہوگی. “
  3. “بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں. “

12۔ ہمارا احترام سوسائٹی پر فرض ہے

13۔لڑکیوں کی اچھی تربیت جنت کی ضمانت ہے۔

14۔ ہم مائیں بہنیں بیٹیاں ۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے

15۔ ہم شو کیس میں رکھے کھلونے یا مارکیٹ میں بکنے والی کوئی چیز یا ٹی وی پر چلنے والا اشتہار نہی بلکہ اک قابل عزت زندہ جیتی جاگتی حقیقت ہیں۔۔

قرآن الكريم میں جہاں خواتین کے حقوق پر بات ہوی ، وہاں سورة مريم کے علاوہ خواتین کے نام کا بھی پردہ رکھا گیا۔

جو لوگ فساد کی نیت رکھ رہے ہیں، ان سے بچیں، اور یہ مسیج #Repost کریں۔

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top