wehelpf9

WEHELPF9

YouTube

فار یوٹیوبرز

کبھی بھی واچ ٹائم مت خریدیں۔ کبھی بھی۔ کسی سے بھی۔ کسی صورت بھی۔

اگر آپ اپنے سبسکرائبرز کو اپنی ویڈیوز واچ کرنے کے لیے نہیں منا سکتے اور آپ چاہتے ہو کہ سارے کا سارا واچ ٹائم میں پیسوں سے خرید لوں اور اس کے بعد جو ویڈیو بناؤں اس سے ڈالر چھاپوں گا تو آپ کی خالی سوچ ہے۔

فرض کریں آپ نے واچ ٹائم خرید لیا پیسے برباد کردیے۔ ایڈز بھی لگ گئے آپ کی ویڈیوز پہ۔ اب آپ کو وہ بندے چاہیے جو آپ کی ویڈیوز دیکھیں تاکہ آپ ڈالر چھاپ سکیں۔ اب جنہوں نے واچ ٹائم مکمل کیا، کیا وہ آپ کی ویڈیوز دیکھیں گے؟ نہیں

اور واچ ٹائم مکمل کرنے کے لیے آپ کے پاس کنٹینٹ نہیں تھا تو ایڈ ویوز کے لیے کنٹینٹ کہاں سے لائیں گے۔

بہتر یہی ہے کہ آپ کسی سے نہ ویوز خریدیں اور نہ ہی واچ ٹائم۔

زیادہ ہی پیسے برباد کرنے کا شوق ہے تو گوگل ایڈز اور فیس بک ایڈز سے اپنی ویڈیوز پروموٹ کرلیں۔

بھائی یہ گوگل ایڈز کیا ہوتے ہیں؟
بھائی یہ کیسے لگتے؟
کتنے کے لگتے ہیں؟
کیا اس سے ویوز آتے ہیں؟
بھائی میں نے ایڈ اکاؤنٹ بنا لیا ہے اب آگے کیا کرنا ہے؟
بھائی کونسی ویڈیو پہ ایڈ لگاؤں دیکھ کے بتائیں ذرا؟
بھائی یہ تو اے ٹی ایم کارڈ مانگ رہا ہے؟
بھائی اے ٹی ایم کارڈ کونسا بنواؤں؟
بھائی آپ اپنا اے ٹی ایم کارڈ دیں گے آپ کو پیسے بھیج دوں گا؟

ان تمام سوالات کے جوابات آپ کو یوٹیوب پہ مل جائیں گے مزید کوئی واقعی جینوئن مسئلہ ہو تو ان باکس کرلیں۔

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top