wehelpf9

WEHELPF9

March 2020

سجل علی اور احد رضا میر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

اداکار سجل علی اور احد رضا میر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں  نے ابوظہبی میں سادگی سے نکاح کیا۔ ایکسپریس کے مطابق اداکاروں سجل اور احد کے پرستاروں کا انتظار ختم ہوگیا کیونکہ ڈراموں کی شادی اب حقیقی شادی میں تبدیل ہوگئی ہے اور دونوں نے ابو ظہبی میں سادگی سے نکاح کیا ۔ سجل علی

سجل علی اور احد رضا میر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے Read More »

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں گر کرتباہ

شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ یوم پاکستان پریڈ کی ریہرسل میں مصروف تھا جب کہ ایئر ہیڈکوارٹرز نے حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں گر کرتباہ Read More »

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید

  ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاک فوج کے کرنل شہید اور دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ فورسز نے خفیہ اطلاعات

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید Read More »

ماہرہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کے لیے دعا

اداکارہ ماہرہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کے لیے دعا وائرل ہوگئی۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اورہدایتکارشعیب منصورایک بار پھر ساتھ ساتھ نظر آئے تاہم اس بار نہ تو یہ ڈرامہ تھا اورنہ ہی فلم بلکہ یہ شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا ‘‘ کی زمین

ماہرہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کے لیے دعا Read More »

20 Princess arrested by Saudi Govt!

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے ہے جس میں

20 Princess arrested by Saudi Govt! Read More »

Scroll to Top