یکم جنوری 2024 سے شہری گھر بیٹھے #ڈرائیونگلائسنس کی تجدید کرسکیں گے۔ ایک، تین، پانچ سال اور دس سال مدت معیاد تک شہری لائسنس بنوا سکیں گے۔ یکم جنوری سے لرنرپرمٹ 60 روپے کی بجائے 500 روپے میں بنے گا۔
حکومت پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نیا فیس شیڈول جاری کردیا۔