Kartarpur !

*انتہائی تشویشناک ۔ ذرا سنئیے*

1. کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب پہلے 4 ایکڑ پر محیط تھا، اس حکومت نے اس کو 42 ایکڑ پر پھیلادیا ہے۔

2۔ اس طرح یہ دنیا کا سب سے بڑا گردوارہ بن گیا ہے (شرم تم کو مگر نہیں آتی)

3. ارد گرد کی 800 ایکڑ اراضی بھی گردوارہ کے لئے مخصوص کردی گئی ہے۔

4. پھر یہ سب کچھ ریکارڈ مدت گیارہ ماہ میں مکمل کیا گیا ہے۔

5۔ اس موقع پر 50 روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔

6. پاسپورٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

*سوال یہ ہے کہ:*

1۔ سکھوں کیلئے راستہ کھولنا ایک الگ بات ہے یہ لیکن یہ سب کچھ جو ہورہا ہے یہ کیا ہے ؟؟؟ اور اس طرح حد سے زیادہ اس کو بڑھانے اور سہولیات دینے کی کیا مجبوری پڑی ہوئی تھی؟؟
کیا سکھ اسٹیٹ بنانے کی تیاریاں ہیں؟؟؟

2. پورے ملک میں کوئی ایک منصوبہ مکمل نہیں ہوا اس ایک سال میں لیکن کرتارپورہ ریکارڈ مدت میں مکمل ہوگیا جبکہ اس سے پاکستان کی ترقی کا کوئی تعلق نہیں۔

پشاور کی میٹرو کئی سال سے پینڈنگ میں ہے،

کرا چی گرین لائنز کی کھدائیاں ویسے ہی پڑی ہوئی ہیں،

کراچی کا کچرا نہیں اٹھا،

ڈینگی سے لوگ مررہے ہیں،

بجلی گیس ہر چیز آسمان پر ہے،

کوئی کام نہیں ہوا ایک سال میں لیکن یہ منصوبہ ہر حال میں مکمل ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر کیوں ؟؟؟

*کیا انڈیا کے سکھوں کے حقوق عمران خان کے نزدیک پاکستان کے سسکتے عوام سے زیادہ ہیں؟؟؟*

اور پھر اس پر حکومتی ٹیم کو اتنی خوشیاں ہیں کہ جیسے کشمیر کا راستہ کھل رہا ہے !!!

آپ دنیا کا سب سے بڑا گردوارہ بنارہے ہیں اور انڈیا میں گرائی گئی بابری مسجد ابھی تک نوحہ کناں ہے !!! شرم تم کو مگر آتی نہیں !!

پھر یہ بتائیے کہ اس سب کچھ کرنے کے عوض میں پاکستان کو انڈیا سے کیا مل رہا ہے ؟؟
کیا دہلی میں خواجہ نظام الدین اور اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی اور دیوبند کی زیارات کیلئے مسلمانوں کو بغیر ویزہ اور پاسپورٹ کے ایسی ہی راہداری مل رہی ہے ؟؟؟

*صاف محسوس ہوتا ہے کہ ایجنڈا کچھ اور ہے ، نام سکھوں کا ہے لیکن ایگریمنٹ میں ہر مذہب والے کو اجازت دی ہے۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟؟*

Kartarpur is a town located in the tehsil Shakargarh, Narowal District in Punjab, Pakistan. Located on the right bank of the Ravi River, it is said to have been founded by the first guru of Sikhism, Guru Nanak, where he established the first Sikh commune.

1 thought on “Kartarpur !”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *