کامیابی 😍😎صبح بخیر😇
کسی بھی کامیابی کے تین مراحل ہو تے ہیں۔ اول منزل کی نشاندہی، دوم راستے پر چلتے ہوئے رکاوٹوں کو ہٹانا، سوم منزل تک پہنچ کر ہی دم لینا یعنی استقامت۔ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں کامیاب لوگ پلاننگ کے ساتھ زندگی گزار تے ہیں۔ ہرایک کے لیے سال کے دن 365 ہیں۔ ہرایک کے لیےسال کے مہینے12 ہیں، ہرایک کےلیےاس میں 48 ہفتے ہیں، ہرایک کا دن 24 گھنٹوں کا ہوگا اور ہرایک کے گھنٹے میں 60 منٹ ہیں، کوئی کسی سے نہ تو یہ وقت چھین سکتا ہے اور نہ ہی قدرت کسی کے لیے سال کے دنوں، ہفتوں اورمہینوں کو بدلتی ہے۔ زندگی میں انسان کو ہار اور جیت پرمکمل اختیار نہیں ہوتا۔ ہمیں اختیارصرف انتخاب کرنے کا ہوتا ہے۔ اب یہ آپ کا انتخاب ہے