wehelpf9

WEHELPF9

Author name: wehelpf9

Good Morning !

السلامُ علیکم جمعتہ المبارک ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان وشوكت اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔ تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے۔ رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے۔ مالک ارض و سما آپ کا‎ ‏ہمیشہ نگہبان هو۔ پاکیزہ رشتوں […]

Good Morning ! Read More »

How to avoid illness?

# زندگی بھر بیمار نا ہونے کا راز # پچھلے دنوں ایک فلم کی لوکیشن کی سلیکشن کے لئے فلج ملا جانا ہوا جو شارجہ سے املقین کے راستے فجیرا جاتے ہوئے راستے میں پڑتا ہے، یہاں اونٹ فارمنگ کے ساتھ ایک ریس کورس اور ایک گاؤں بھی ہے لیکن جدید سہولیات سے آراستہ ہم

How to avoid illness? Read More »

Vitamin usage!

ﻭﭨﺎﻣﻨﺰﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﯿﺶ ﺧﺪﻣﺖ ﮨﮯ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﺷﯿﺎﺀ !! ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ Vitamin A (Retinoids ‏) ﺍﮮ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﭩﻨﺲ ﮐﻢ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮﺑﻠﺐ ﺁﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ! * ﺍﺳﮯ

Vitamin usage! Read More »

Fact of Pakistan and India War!

کہانی کو شروع سے دیکھتے ہیں، یہ پلوامہ حملے سے کچھ مہینے پہلے کی بات ہے۔ پاکستان امریکہ طالبان مذاکرات کروانے کے حوالے سے فرنٹ لائن پر آچکا تھا۔ بھارت، کس نے پچھلے کچھ عشروں سے افغانستان میں بھاری سرمایا کاری کر رکھی تھی، اس اچانک صورتحال میں بلکل الگ تھلگ کردیا گیا تھا۔ طالبان

Fact of Pakistan and India War! Read More »

How to save if case Nuclear Attack!

#_ایٹمی_حملے_کی_صورت_میں_اپنی_جان_کیسے_بچائی_جائے_احتیاطی_تدابیر ؟ آج کے دور میں انسان کو جس سب سے خوفناک غیر فطری آفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. وه ہے ایک ایٹمی حملہ. اگر آپ کے شہر پر ایٹم بم گرا دیا جائے. تو بهی آپ زنده بچ سکتے ہیں. کیسے؟ جانیئے اس تحریر میں … ایٹمی حملے کا خطره کہاں ہے؟

How to save if case Nuclear Attack! Read More »

Scroll to Top