Author: wehelpf9

  • Helping People!

    🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨ ایک لاجواب اور اِنتہائ پر اثر تحریر میرا یہ یقین ہے کہ اگر ایک دفعہ اس تحریرکو آخر تک پڑھ لیں تو آپکی زندگی میں چھوٹا سااِنقلاب ضرور آئیگا ۔ ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا …… درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور…

  • Neelum Valley (AzadKashmir):

    Neelum Valley (AzadKashmir):

    ‏نیلم ویلی کی سیر و تفریح کرنے کا آسان طریقہ: نیلم ویلی آزاد کشمیر کی سیاحت کا ارادہ رکھنے والے سیاح حضرات کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ پاکستان کے کسی بھی شہر سے نیلم ویلی آنے کے لیے اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس ہائی وے مری سے ہوتے…

  • 9th  Class Date Sheet for Board Exams 2023 For All Punjab Boards

    9th Class Date Sheet for Board Exams 2023 For All Punjab Boards

    The most recent announcements from the education ministry state that it was decided to hold the 9th grade examination session for the 2023 academic year in April. The 2023 test session will begin on April 18, according to a tweet from the education minister, however this timetable is tentative. The…

  • Break fast!

    سات صحت بخش ناشتے ڈائٹنگ کے لیے مفید متوازن خوراک سے مراد وہ غذا ہے جس میں مکمل نشونما کے لئے مناسب مقدار میں غذائیت موجود ہو۔چونکہ دن کی شروعات ناشتہ سے ہوتی ہے اس لئے ناشتہ دن کی بہترین غذا ہونی چاہئے۔مگر بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ…

  • Hazrat Shama

    ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ،ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ،ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ،، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے ……

  • Type of Friendship!

    Type of Friendship!

    دوستی کے مدارج عربی میں دوستی کے 13 درجے ہیں۔ لوگوں زیادہ تر ‘دوست’ لیول 5 یا اس سے نیچے کے ہوتے ہیں، اور ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ایک بھی لیول 12 کا دوست نہیں ہے۔ دوستی کے درجات یہ ہیں: زمیلکوئی ایسا شخص جس سے آپ…

  • 4 Things (Need to Remember) :

    *** علامہ ابن قيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں ۞ چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں ❶) – رنج ❷) – غم❸) – بھوک. ❹) – راتوں کو جاگنا ۞ چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں ❶) جھوٹ ❷) – بے…

  • True change in society

    حقیقی تبدیلی لانے والے 10 لوگ👇 میں ایک کلرک ہوں۔ میری تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے۔ میں ہر ماہ اپنی تنخواہ میں سے محلے کے قصاب سے چھ سو روپے کا آدھا کلو چھوٹا گوشت لے کر اپنے کسی عزیز رشتے دار کے گھر بھیج دیتا ہوں۔ یہ گوشت ہماری…