Category: Culture

  • NIC – National Identity Card Information

    Very useful information about Narional Identity Card شناختی کارڈقومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگشناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجیاوراسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.اگرچهآپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے،لیکن آج تکآپ کو اس پر لکھے13ہندسو ں کے کوڈ…

  • Jobs at other countries!

    100 سال بھی رہیں، لگنا آپ کا اقامہ ہی ہے۔۔۔!بیرون ممالک رہنے والے پاکستانیوں سے چند اہم گذارشات: اپنی صحت و خوراک و لباس کا خاص خیال رکھیں کیونکہ ایک تو آپ کی جان کا آپ پہ پہلا حق ھے، دوسرا پاکستان میں پیسے کبھی پورے نہیں ھوتے! 2۔ آمدن…

  • Really Happiness!

    ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا ، پوچھا :” زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی؟”وہ کروڑ پتی شخص بولا:میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے…

  • New President!

    بادشاہ کے انتخاب کا انوکھا طریقه؟~___________________~~___________________~ﺍﯾﮏ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻭﻩ ﻫﺮ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻫﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻧﯿﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯﺍﻭﺭﻣﻮﺟﻮﺩﻩ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ ’ ﻋﻼﻗﻪ…

  • A lesson!

    ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻭ ﻣﭩﮑﮯﺗﮭﮯ، ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻭﮦﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮑﮍﯼ ﭘﺮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﺮ ﺳﮯﭘﺎﻧﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﻻﺗﯽ۔ ﺍﻥ ﺩﻭ ﻣﭩﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎﻣﮕﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ۔ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﯾﮧ…

  • Ready for result!

    اب انجام کے منتظر رہنا.ساتھ موجود ہمسائے مسلمان دعویٰ کرتے تھے کہ وہ پہلے ہندوستانی ہیں پھر مسلمان ہیں. اللہ نے حالات ایسے پیدا کر دیے بھارت میں کہ اب ان سے بھارتی ہونے کا ٹائٹل واپس لیا جا رہا ہے. وہ چیخ چیخ کے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں…

  • Children development!

    وہ لوگ جو اپنے گھرانوں کے بچوں کے کردار کی بہترین تربیت کے خواہشمند ہیں، انکی خدمت میں کچھ گزارشات ہیں جن سےانشاءاللہ تعالیٰ آپ کے بچوں میں پاکیزگی پیدا ہوگی.❶ – بچوں کو زیادہ وقت تنہا مت رہنے دیںآج کل بچوں کو ہم الگ کمرہ، کمپیوٹر اور موبائل جیسی…

  • Woman Respect!

    عورت کی عورت نے عزت لٹوائی ہے.. وہ اچھی نیک سیرت لڑکیاں جو آج یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ انکو بُرقعے میں بھی مرد تاڑتے ہیں…. وہ اس جرم کی سزا بھگت رہی ہیں جو دوسری عورتوں نے کیئے ہیں… مرد کو اپنی مردانگی یا حیوانگی آج سے 15…