Category: Islam
-

رمضان المبارک خاص تیاریاں, ۔
•
رمضان المبارک خاص تیاریاں, ۔ ۱۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔💕۲۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔💕۳-اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں چاھے…
-
I want to stay Muslim!
•
مجھے مسلمان رہنے دو.. میں لالٹین میں مٹی کا تیل ڈلوانے گھر سے نکلا اور بھاگتا ہوا مسجد کے پاس والی دوکان پہ پہنچا، مسجد کے دروازے پہ دس بارہ لوگ بستروں سمیت کھڑے تھے جن میں اکثریت بزرگوں کی تھی۔یہ شام اور عشاء کی نماز کا درمیانی وقت تھا…
-
Nazam Learning !
•
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں* ثناءسُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.(ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند…
-
Life of Prophet Muhammad PBUH
•
👈🌹🌸 حضور اقدس صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم نے متعدد نکاح کیوں فرمائے؟ٌ🌸🌹 ✍کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کالج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت نبی صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا۔ چنانچہ…
-
حقیقت پر مبنی آٹھ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات
•
حقیقت پر مبنی آٹھ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات ایک:ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ…
-
عشق حقیقی اور عشق مجازی
•
عشق حقیقی اور عشق مجازی درویش سے ایک بار سوال کیا تھا کہ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا واضح فرق ہے ۔ دونوں عشق ہی تو ہیں اوردونوں میں چاہا جانا ہی تو شرط ہے؟درویش مسکرایا اور مٹی کے گھڑے سے ٹھنڈے پانی کا پیالہ نکال کر مجھے…
-
(Sin of solitude) تنہائی کے گناہ
•
خلوت کے گناہ – تنہائی کے گناہ بہت جاندار و شاندار تحریر….پڑهئے گا ضرور…!!! اور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو…
-
Work – Gift by Allah
•
تحریر قاسم علی شاہکام، اللہ کا انعام’’اگر آ پ ہمیشہ خوش رہنا چاہتے ہیں تو وہ کام کریں جو آپ کو پسند ہے ۔‘‘ ’’دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات پیر کے دِن صبح آٹھ سے ایک بجے کے درمیان ہوتی ہیں ۔‘‘یہ ایک جدید ریسرچ کے نتائج ہیں…