Category: Islam
-
Woman !
•
عورت مغرب کی گود سے اسلام کی آغوش تک عورت مغرب کی گود میں 1.پیدائش پر ماں تو خوش ہوتی ہے مگر باپ کے بارے کوئی نہیں جانتا ہے. 2. سکول میں داخل ہوتی ہے باپ کی جگہ ماں کا نام لکھواتی ہے. 3.تمام تعلیمی مراحل طے کرتی ہے مگر…
-
10 Facts !
•
*ﺩﺱ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات:* *ایک:* ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ…
-
Wishes after death!
•
موت کے بعد انسان کی ۹ آرزوئیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ: ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۱- يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ (ﺳﻮﺭة النبأ 40#) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۲- * يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ( ﺍﺧﺮﯼ ) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ…
-
History of PIG fat!
•
*HISTORY OF PIG FAT* by Dr. M. Amjad Khan Very important for every Muslim to read this : ______________________________ In nearly all the western countries including Europe, the PRIMARY choice for meat is PIG. There are a lot of farms in these countries to breed this animal. In France alone,…
-
Diamonds
•
بادشاہ نے کانچ کے ھیرے اور اصلی ھیرے ایک تھیلی میں ڈال کر اعلان کیا “ھے کوئی جوھری جو کانچ اور اصلی ھیرے الگ کر سکے ” شرط یہ تھی کہ کامیاب جوھری کو منہ مانگا انعام اور ناکام کا سر قلم کردیا جائے گا ۔ درجن بھر جوھری سر…
-
Self Judgement!
•
اشفاق احمد کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچرز، پردہ۔ ایک کے بعد ایک تبدیلی۔۔ زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے دل بھر…
-
Hatim Tai !
•
حاتم طائی نے کہا تھا، “میں نے چار علم اختیار کیے اور دنیا کے تمام عالموں سے چھٹکارا پا لیا۔۔۔!!” کسی نے پوچھا، “وہ چار علم کون کون سے ہیں۔۔۔؟” حاتم نے جواب دیا۔۔۔۔!! ۔ پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ہے…
-
Helping Hand!
•
*اشفاق احمد کہتے ہیں،* میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے،…