wehelpf9

Driving License!

‏‎یکم ‎جنوری 2024 سے شہری گھر بیٹھے ‎#ڈرائیونگلائسنس کی تجدید کرسکیں گے۔ ایک، تین، پانچ سال اور دس سال مدت معیاد تک شہری لائسنس بنوا سکیں گے۔ یکم جنوری سے ‎لرنرپرمٹ 60 روپے کی بجائے 500 روپے میں بنے گا۔


حکومت پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نیا فیس شیڈول جاری کردیا۔

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top