wehelpf9

WEHELPF9

Marriage and Rich Person!

‏اس ڈرامے میں ایک بات سیکھنےکو ملی ہے کہ بدصورت کالے آدمی کو عورت کے دل پر راج کرنے کے لئے بڑا آدمی بننا پڑتا ہے ،دولت مرد کےسارے عیب ڈانپ لیتی ہے۔
اندھا لنگڑا کالا بوڑھا بھی چل جاتا ہے، شرط یہ ہے کہ دولت کے ڈھیر ہوں ، گاڑیاں بنگلے ہوں۔
سچائی ،ایمانداری ،پاکیزگی وفاداری ،فرمانبرداری ،مخلصی کی اس زمانے میں قدر نہیں. Right🥀💯

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top