wehelpf9

WEHELPF9

medical

Health is Wealth!

? اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟ 1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز آور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ

Health is Wealth! Read More »

Lemon & Cancer !

مضمون بہت اہم ہے براہ کرم اپنے جاننے والوں کی بڑی تعداد پر پیغام بھیجیں: بیجنگ ملٹری اسپتال کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر چن ہورین کہتے ہیں ، “ایک گلاس گرم پانی میں لیموں کے ٹکڑے آپ کو اپنی ساری زندگی بچاسکتے ہیں۔” یہاں تک کہ اگر آپ مصروف ہیں تو ، آپ کو یہ پیغام

Lemon & Cancer ! Read More »

Medical ( Tips)!

*گردوں کے فیل یا ناکارہ ھوجانے کے بعد اس کا آسان اور حیرت انگیز علاج گردے فیل ہو جانا یہ انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہوتا ہے اور یقیناً جان لیوا عارضہ ہوتا ہے۔جن کے گھر میں ایسے مریض ہوں بس انہی کو یہ درد محسوس ہوتا ہے دوسروں کو نہیں ۔ اس لیے آج کی یہ

Medical ( Tips)! Read More »

F.Sc. student Career!

انٹرمیڈیٹ_کے_طلباء_و_طالبات_متوجہ_ہوں۔… یہ پوسٹ آپ کے مستقبل سے متعلق ہے۔ عام طور پر میڈیکل کے طلبہ سمجھتے ہیں کہ میڈیکل میں ایم بی بی ایس، ڈی وی ایم، بی ڈی ایس اور فارما ڈی کے علاوہ آپشنز نہیں۔ جبکہ انجینرنگ کے طلبہ بھی متعدد اہم ڈگریوں اور ان کے سکوپ سے بے خبر ہو تے ہیں۔

F.Sc. student Career! Read More »

Vitamin usage!

ﻭﭨﺎﻣﻨﺰﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﯿﺶ ﺧﺪﻣﺖ ﮨﮯ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﺷﯿﺎﺀ !! ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ Vitamin A (Retinoids ‏) ﺍﮮ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﭩﻨﺲ ﮐﻢ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮﺑﻠﺐ ﺁﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ! * ﺍﺳﮯ

Vitamin usage! Read More »

Master of Medicine!

کیپ ٹاﺅن کی میڈیکل یونیورسٹی کو طبی دنیا میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔ دنیا کا پہلا بائی پاس آپریشن اسی یونیورسٹی میں ہوا تھا‘ اس یونیورسٹی نے چند سال پہلے ایک ایسے سیاہ فام شخص کو ”ماسٹر آف میڈیسن“ کی اعزازی ڈگری سے نوازا جس نے زندگی میں کبھی سکول کا منہ نہیں دیکھا تھا۔

Master of Medicine! Read More »

Scroll to Top