Tag: Price
-

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
•
وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومتی فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ…