wehelpf9

WEHELPF9

12 Rabi u awal

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج ١٢ ربیع الاول کے موقع پر
کام جو ہم نے نہ کئے ۔۔۔۔ انکو کرنے کا عہد کریں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو پڑھا اور سنا جائے اور اپنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے ۔۔۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا کی جائے ۔۔۔۔
○نماز کی پابندی شروع کر لی جائے ،
○قرآن کریم کو تھام لیاجائے ،
○اخلاق بہتر بنانے کی کوشش کی جائے ،
○ لوگوں کے درمیان صلح کرائی جائے ،
○ سود چھوڑ دیا جائے ،
○ زکواة ادا کی جائے،
○حرام سے بچا جائے ،
○ اپنی ذات میں با عمل بننے کا نقطہ آغاز کیا جائے ۔۔۔۔۔
اللہ تعالی کی رضا والے اعمال شروع کئے جائیں ۔۔۔۔۔
ہم پورا معاشرہ تو اکیلے ٹھیک نہیں کر سکتےلیکن خود سے آغاز کر سکتے ہیں
ہم حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کو اپنے گھروں میں زندہ کرنے کی کوشش شروع کریں

ہم لاکھ زبان سے اظہار کریں ، لیکن عملی محبت اس وقت شروع ہو گی جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں ہر چلنا شروع کر دیں گے
بے شک
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام قیامت تک سر بلند رہے گا ۔۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت نے فرما دیا
ورفعنا لك ذكرك.

Leave a Reply

Discover more from wehelpf9

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Scroll to Top