Month: January 2020
-
Islam and our character!
•
یہ تقریباً 1957ء کی بات ہے، کہ فرانس میں کہیں ایک رہائشی عمارت کی نکڑ میں ترکی کے ایک پچاس سالہ بوڑھے آدمی نے چھوٹی سی دکان بنا رکھی تھی۔ اردگرد کے لوگ اس بوڑھے کو “انکل ابراہیم” کے نام سے جانتے اور پکارتے تھے۔ انکل ابراہیم کی دکان میں…
-
Quran and Time Management!
•
ایک صاحب ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺳﮑﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺩﻻﺳﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﮑﻼﺕ…
-
Planning!
•
پلاننگ ناکام کیوں ہوتی ہے؟ قاسم علی شاہ دنیا کی چیزوں میں سے قیمتی ترین اورانمول چیز’’ وقت‘‘ ہے،یہ ایک دو دھاری تلوار کی مانند ہے جس کی ایک دھار کو بہترانداز میں استعمال کرنا ہوتاہے ۔اگر اس کو ضائع کردیا جائے تودوسرا دھار حرکت میں آکر انسان کو ضائع…
-
Arfa Karim – A Hero
•
Arfa Abdul Karim Randhawa (Urdu: ارفع کریم رندھاوا; 2 February 1995 – 14 January 2012) was a Pakistani student and computer prodigy who, in 2004 at the age of nine, became the youngest Microsoft Certified Professional (MCP). She also at 10, earned a pilot’s license. She had her name in…
-
Planning – Key of Success!
•
کامیابی 😍😎صبح بخیر😇 کسی بھی کامیابی کے تین مراحل ہو تے ہیں۔ اول منزل کی نشاندہی، دوم راستے پر چلتے ہوئے رکاوٹوں کو ہٹانا، سوم منزل تک پہنچ کر ہی دم لینا یعنی استقامت۔ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں کامیاب لوگ پلاننگ کے ساتھ زندگی گزار تے…
-
A lesson!
•
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻭ ﻣﭩﮑﮯﺗﮭﮯ، ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻭﮦﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮑﮍﯼ ﭘﺮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﺮ ﺳﮯﭘﺎﻧﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﻻﺗﯽ۔ ﺍﻥ ﺩﻭ ﻣﭩﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎﻣﮕﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ۔ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﯾﮧ…
-

SUPER STUDENT BUNDLE !
•
With Super Student Bundle, get the freedom to make unlimited calls to all Zong numbers and enjoy the fastest data network for any 2 hours of your choice in just Rs. 5+Tax How to Subscribe : Just Dial *5555#