wehelpf9

Life and pray to Allah

اسلام علیکم ……!مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں اللہ تعالیٰ نے آکسیجن کا ایک بلبلہ رکھا ہے۔ انڈوں پر بیٹھی ہوئی مرغی بغور دیکھ دیکھ کر اس سرے کو اوپر کرتی رہتی ھے۔ آپ نے اکثر اُسے چونچ سے انڈوں کو کریدتے ہوئے دیکھا ہوگا، اُس وقت وہ اصل میں یہی کام کر رہی

Life and pray to Allah Read More »

Masjid development

عزیزان من۔غور طلب۔وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیں بہت ہو چکا مساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر، بیت الخلإ کے سنگ مرمر پر ، قمقموں فانوس و جھومر پر، اٸر کنڈیشن اور اٸر کولرز پر اور نفیس قالینوں پر خرچ مگر اب وقت آ گیا ہے

Masjid development Read More »

سسرال میں بہو کی زمہ داری اور شوہر کا کردار

“سسرال میں بہو کی زمہ داری اور شوہر کا کردار” ایک بات اور سمجھ لیجیۓ جس میں بڑی کوتاہی ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ جب عورت کہ ذمہ شوہر کا اور اسکی اولاد کا کھانا پکانا واجب نہیں ہے اور نا ہی شوہر کے جو ماں باپ اور بہن بھائ ہیں انکے لیۓ بھی کھانا

سسرال میں بہو کی زمہ داری اور شوہر کا کردار Read More »

Training by Parents

ابابیل اپنا گھونسلہ کنویں میں بناتی ہے۔۔اس لیے اس کے پاس اپنے نومولود بچوں کو اڑنے کی تربیت دینے کے لیے کوئی دوسری جگہ نہیں ہوتی۔بچے اگر گر پڑیں تو اس کا مطلب پانی کی دردناک موت۔۔۔اس خطرناک جگہ پر کچی تربیت کا رسک نہیں لیا جاسکتا۔کسی نے کبھی ابابیل کے مرے ہوئے بچوں کو

Training by Parents Read More »

Marriage Functions

شادیوں کے اوقات پر عورتوں کا حد سے نکلنا، دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاؤیوں سے فوکس کر کر کے کمرے میں بند کر کے فلمیں بنانا اور باپ ، بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس

Marriage Functions Read More »

BMW and respect of others!

❤❤ایک بی ایم ڈبلیو کار کے دروازے پہ ڈینٹ تھا۔ اسکے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا. کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا “زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے”۔سننے والا اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرے حیران

BMW and respect of others! Read More »