• Allah ka Nizaam!

    اللّٰہ کا نظام ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا،اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے، تو وہ تھوڑا پیچھے ہٹف گیا۔بچھواس کے پاس سے ایسے گزرا جیسے وہ کسی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہے کہ مجھے کچھ کہے بغیر یہ آگے کیسے…

  • Kashmiri Tea :

    Kashmiri Tea :

    کشمیری چائے/گلابی چائے اجزاء۔فریج کا ٹھنڈا پانی 2گلاسدودھ ایک کلوکریم حسب پسندگرین ٹی 4 tbsبادیان کے پھول 2دار چینی 5 انچ کی اسٹک اگر چھوٹی چھوٹی ہوں تو ایک 5?ٹی اسپون جتنیسبز الائچی 5-6میٹھا سوڈا 1/2 tspبادام حسب پسندپستہ حسب پسندنمک ایک چٹکی ترکیب۔سب سے پہلے برتن میں پانی،گرین ٹی…

  • Relationship!

    Relationship!

    رشتےدادا ابو ایک قصہ سنایا کرتے تھے کہ🤔دین محمد کے بیٹے کی شادی تھیلیکن دین محمد کا بڑا بھائی کسی بات پر کچھ عرصے سے خفا تھا.بیٹے کی شادی قریب آئی تو دین محمد نے اپنے بڑے بھائی کو منانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں.کیسے ممکن تھا کہ دین محمد…

  • Great awareness !

    Top 10 Sites for your career Linkedin. com Indeed. com Naukri Monster JobBait Careercloud Dice CareerBuilder Rozee. pk Glassdoor 10 Tech Skills in demand Machine Learning Mobile Development SEO/SEM Marketing Web development Data Engineering UI/UX Design Cyber-security Graphic designing Blockchain Digital marketing 11 Sites for Free Online Education Coursera edX…

  • Perfect Training!

    اسلام علیکمصبح بخیر ابابیل اپنا گھونسلہ کنویں میں بناتی ہے۔۔ اس لیے اس کے پاس اپنے نومولود بچوں کو اڑنے کی تربیت دینے کے لیے کوئی دوسری جگہ نہیں ہوتی۔بچے اگر گر پڑیں تو اس کا مطلب پانی کی دردناک موت۔۔۔اس خطرناک جگہ پر کچی تربیت کا رسک نہیں لیا…

  • Online Earning 💰!

    Online Earning 💰!

    اس دور میں اگر لیلی زندہ ہوتیتوا کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.مجنوں سے کہتیمیرے لئے مرجاؤ تمیہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔لیلی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں ۔جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھےان سب نے…

  • Life and pray to Allah

    Life and pray to Allah

    اسلام علیکم ……!مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں اللہ تعالیٰ نے آکسیجن کا ایک بلبلہ رکھا ہے۔ انڈوں پر بیٹھی ہوئی مرغی بغور دیکھ دیکھ کر اس سرے کو اوپر کرتی رہتی ھے۔ آپ نے اکثر اُسے چونچ سے انڈوں کو کریدتے ہوئے دیکھا ہوگا، اُس وقت وہ اصل…