wehelpf9

WEHELPF9

December 2021

Health Card!

یکم جنوری سے ہر پاکستانی شہری کا شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ تصور کیا جائے گااپنی اہلیت جاننے کے لیے آپ 1جنوری کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں اور 8500پر میسج کریں…..&.صحت کارڈیکم جنوری سے آ پ کا شناختی کارڈ بطور صحت کارڈ تصور کیا جائے گا صحت کارڈ سے دو

Health Card! Read More »

Parents

جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے ، جیسے باپ کو ہمارے مسائل ، تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں ، یہ نئے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھتا .کبھی کبھی ہم اپنے باپ کا موازنہ بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں ، ” اتنی محنت ہمارے باپ نے

Parents Read More »

Marriage and Couple Age factor!

پاکستانی نوجوان اپنے سے دو سالہ بڑی لڑکی سے شادی نہیں کرتے مگر غیر ملکی ساٹھ سالہ ستر سالہ بوڑھی خواتین سے شادیاں کر رہے ہیں آخر وجہ کیا ہے؟؟ تحریر۔۔۔محمد اشرف پچھلے کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ یہ خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ سیالکوٹ کے شاہین نے ستر سالہ بوڑھی عورت

Marriage and Couple Age factor! Read More »

Marriage and Rich Person!

‏اس ڈرامے میں ایک بات سیکھنےکو ملی ہے کہ بدصورت کالے آدمی کو عورت کے دل پر راج کرنے کے لئے بڑا آدمی بننا پڑتا ہے ،دولت مرد کےسارے عیب ڈانپ لیتی ہے۔اندھا لنگڑا کالا بوڑھا بھی چل جاتا ہے، شرط یہ ہے کہ دولت کے ڈھیر ہوں ، گاڑیاں بنگلے ہوں۔سچائی ،ایمانداری ،پاکیزگی وفاداری

Marriage and Rich Person! Read More »

Pray (Beautiful Story)!

یا اللہ اس ہوٹل پر رش لگا دے ھماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ھےاکثر وھاں ناشتہ کرنے جاتے ھیں.. کافی رش ھوتا ھے ناشتے والے کے پاسمیں نے کافی دفعہ مشاھدہ کیا کہ ایک شخص آتا ھے اور کھانا کھا کر بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے پیسے دئیے بغیر ھی نکل

Pray (Beautiful Story)! Read More »

Allah ka Nizaam!

اللّٰہ کا نظام ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا،اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے، تو وہ تھوڑا پیچھے ہٹف گیا۔بچھواس کے پاس سے ایسے گزرا جیسے وہ کسی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہے کہ مجھے کچھ کہے بغیر یہ آگے کیسے چلا گیا۔اس نے بچھو کا

Allah ka Nizaam! Read More »

Scroll to Top