Kashmiri Tea :
کشمیری چائے/گلابی چائے اجزاء۔فریج کا ٹھنڈا پانی 2گلاسدودھ ایک کلوکریم حسب پسندگرین ٹی 4 tbsبادیان کے پھول 2دار چینی 5 انچ کی اسٹک اگر چھوٹی چھوٹی ہوں تو ایک 5?ٹی اسپون جتنیسبز الائچی 5-6میٹھا سوڈا 1/2 tspبادام حسب پسندپستہ حسب پسندنمک ایک چٹکی ترکیب۔سب سے پہلے برتن میں پانی،گرین ٹی ،بادیان کے پھول،دارچینی ،سبز الائچی […]