Category: Culture
-

Marriage and Couple Age factor!
•
پاکستانی نوجوان اپنے سے دو سالہ بڑی لڑکی سے شادی نہیں کرتے مگر غیر ملکی ساٹھ سالہ ستر سالہ بوڑھی خواتین سے شادیاں کر رہے ہیں آخر وجہ کیا ہے؟؟ تحریر۔۔۔محمد اشرف پچھلے کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ یہ خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ سیالکوٹ کے شاہین…
-

Marriage and Rich Person!
•
اس ڈرامے میں ایک بات سیکھنےکو ملی ہے کہ بدصورت کالے آدمی کو عورت کے دل پر راج کرنے کے لئے بڑا آدمی بننا پڑتا ہے ،دولت مرد کےسارے عیب ڈانپ لیتی ہے۔اندھا لنگڑا کالا بوڑھا بھی چل جاتا ہے، شرط یہ ہے کہ دولت کے ڈھیر ہوں ، گاڑیاں…
-

Pray (Beautiful Story)!
•
یا اللہ اس ہوٹل پر رش لگا دے ھماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ھےاکثر وھاں ناشتہ کرنے جاتے ھیں.. کافی رش ھوتا ھے ناشتے والے کے پاسمیں نے کافی دفعہ مشاھدہ کیا کہ ایک شخص آتا ھے اور کھانا کھا کر بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے…
-

Kashmiri Tea :
•
کشمیری چائے/گلابی چائے اجزاء۔فریج کا ٹھنڈا پانی 2گلاسدودھ ایک کلوکریم حسب پسندگرین ٹی 4 tbsبادیان کے پھول 2دار چینی 5 انچ کی اسٹک اگر چھوٹی چھوٹی ہوں تو ایک 5?ٹی اسپون جتنیسبز الائچی 5-6میٹھا سوڈا 1/2 tspبادام حسب پسندپستہ حسب پسندنمک ایک چٹکی ترکیب۔سب سے پہلے برتن میں پانی،گرین ٹی…
-

Relationship!
•
رشتےدادا ابو ایک قصہ سنایا کرتے تھے کہ🤔دین محمد کے بیٹے کی شادی تھیلیکن دین محمد کا بڑا بھائی کسی بات پر کچھ عرصے سے خفا تھا.بیٹے کی شادی قریب آئی تو دین محمد نے اپنے بڑے بھائی کو منانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں.کیسے ممکن تھا کہ دین محمد…
-

سسرال میں بہو کی زمہ داری اور شوہر کا کردار
•
“سسرال میں بہو کی زمہ داری اور شوہر کا کردار” ایک بات اور سمجھ لیجیۓ جس میں بڑی کوتاہی ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ جب عورت کہ ذمہ شوہر کا اور اسکی اولاد کا کھانا پکانا واجب نہیں ہے اور نا ہی شوہر کے جو ماں باپ اور بہن بھائ…
-
Training by Parents
•
ابابیل اپنا گھونسلہ کنویں میں بناتی ہے۔۔اس لیے اس کے پاس اپنے نومولود بچوں کو اڑنے کی تربیت دینے کے لیے کوئی دوسری جگہ نہیں ہوتی۔بچے اگر گر پڑیں تو اس کا مطلب پانی کی دردناک موت۔۔۔اس خطرناک جگہ پر کچی تربیت کا رسک نہیں لیا جاسکتا۔کسی نے کبھی ابابیل…
-

Marriage Functions
•
شادیوں کے اوقات پر عورتوں کا حد سے نکلنا، دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاؤیوں سے فوکس کر کر کے کمرے میں بند کر کے فلمیں بنانا اور باپ ، بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض…