Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

A nice talk!

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ
ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔

پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟

جواب آیا:⬅

ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ 🕳

اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔
عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔

شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: ⬅

کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟⬅

عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں🕳

شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟⬅

عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔🕳

شہزادی: تو کیا اللہ نے آ ج ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟⬅

عالم: یقیناً کردیا ہے-🕳

شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟⬅

عالم: نہیں🕳

شہزادی: کیسے؟⬅

عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟⬅

شہزادی: ہاں دیکھا ہے🕳

عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟⬅

شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔🕳

عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟⬅

شہزادی:وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔🕳

عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟⬅
شہزادی:جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔🕳

عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے
حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے⬅

اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا ۔ جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے ،اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔🕳

آج پھر وہی حال ہے ⬅

آج کتے ہم پر مسلط ہیں⬅

یہودیوں عیساٸیوں، ہندوؤں اور لبرلز کی صورت میں
اور جب تک ہم واپس نہ آجاٸیں اسلام کی طرف
تب تک ہم پر مسلط رہیں گے۔۔۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest


0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x