Education

F.Sc. student Career!

انٹرمیڈیٹ_کے_طلباء_و_طالبات_متوجہ_ہوں۔… یہ پوسٹ آپ کے مستقبل سے متعلق ہے۔ عام طور پر میڈیکل کے طلبہ سمجھتے ہیں کہ میڈیکل میں ایم بی بی ایس، ڈی وی ایم، بی ڈی ایس اور فارما ڈی کے علاوہ آپشنز نہیں۔ جبکہ انجینرنگ کے طلبہ بھی متعدد اہم ڈگریوں اور ان کے سکوپ سے بے خبر ہو تے ہیں۔

F.Sc. student Career! Read More »

How to avoid illness?

# زندگی بھر بیمار نا ہونے کا راز # پچھلے دنوں ایک فلم کی لوکیشن کی سلیکشن کے لئے فلج ملا جانا ہوا جو شارجہ سے املقین کے راستے فجیرا جاتے ہوئے راستے میں پڑتا ہے، یہاں اونٹ فارمنگ کے ساتھ ایک ریس کورس اور ایک گاؤں بھی ہے لیکن جدید سہولیات سے آراستہ ہم

How to avoid illness? Read More »

Vitamin usage!

ﻭﭨﺎﻣﻨﺰﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﯿﺶ ﺧﺪﻣﺖ ﮨﮯ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﺷﯿﺎﺀ !! ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ Vitamin A (Retinoids ‏) ﺍﮮ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﭩﻨﺲ ﮐﻢ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮﺑﻠﺐ ﺁﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ! * ﺍﺳﮯ

Vitamin usage! Read More »

How to save if case Nuclear Attack!

#_ایٹمی_حملے_کی_صورت_میں_اپنی_جان_کیسے_بچائی_جائے_احتیاطی_تدابیر ؟ آج کے دور میں انسان کو جس سب سے خوفناک غیر فطری آفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. وه ہے ایک ایٹمی حملہ. اگر آپ کے شہر پر ایٹم بم گرا دیا جائے. تو بهی آپ زنده بچ سکتے ہیں. کیسے؟ جانیئے اس تحریر میں … ایٹمی حملے کا خطره کہاں ہے؟

How to save if case Nuclear Attack! Read More »

Formula of Success !

*3لکیریں اورکامیابی؟؟؟* *ایک دن پروفیسر صاحب سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا* *ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ہوں* پروفیسر نے قہقہہ لگا کر جواب دیا *دنیا کا ہر شخص بڑا آدمی بن سکتا ہے* بچے کا اگلا سوال تھا ’’کیسے؟‘‘ *پروفیسر نے اپنے بیگ سے

Formula of Success ! Read More »

Informative things!

Q1. Which country is called *” land of fertile field”?* A: *Sri Lanka* Q2. Which country is called *”land of island continent”?* A: *Australia* Q3. Which country is called *”Land of golden fleece”?* A: *Australia* Q4. Which country is called *”land of lilies”?* A: *Canada* Q5. Which country is called *”land of gift of the

Informative things! Read More »

Name of Eatables (Urdu / English)!

*Names of Eatables* *اشیائےخوردونوش* Broth شوربہ Pickle اچار Comfit الائچی دانہ Gram چنا Beef گائےکا گوشت Buckwheat میتھی Bran چوکر Biscuit بسکٹ cardamom الائچی Castorseed ارنڈ Cheese پنیر Cucumber کھیرا Cream بالائی Coffee کافی Egg انڈہ Fine Flour میدہ Grain اناج Arrowroot اراروٹ Betel پان Butter مکھن Bread ڈبل روٹی Broth شوربہ Cake کیک Comfit

Name of Eatables (Urdu / English)! Read More »