Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

Earning way !

*?دنیا بھر میں سب سے زیادہ آسانی سے پیسہ کمانا ??پاکستان میں ہے۔۔*

*آپ سعودیہ ہوتے ہیں تو آپ کفیل اور حکومتی پالیسیوں کے محتاج ہیں۔۔*

*آپ سنگاپور یا ملائیشیا ہوتے ہیں تو آپ وکیل اور حکومتی پالیسیوں کے محتاج ہیں۔۔اب تمام ممالک میں جو کچھ کمایا وہ آپ کا نہیں۔۔اس میں کفیل یا وکیل کا حصہ ضرور ہوتا ہے۔۔*

*اب آ جائیں ??پاکستان میں۔*

*مٹی میں ہاتھ ڈالیں تو وہ سونا ہے۔۔آپ مٹی کے برتن بنا کر بیچیں گھڑے بیچیں۔۔اس سے پیسہ نکلتا ہے۔۔*

*آپ رکشہ چلائیں ۔روز دس گھنٹے رکشہ چلائیں آپ روزانہ کا ہزار بارہ سو کما سکتے ہیں جو کہ مہینے کا چالیس ہزار کے قریب ہے۔۔یہ ایک فریش گریجویٹ انجینیئر کی موجودہ تنخواہ سے ڈبل ہے۔۔*

*پانچ دس ہزار کی ریڑھی لگائیں۔۔فیصل آباد یا لاہور سے سستے کپڑے لا کر بیچیں۔۔آپ مہینے کے تیس ہزار سے زیادہ کما سکتے ہیں۔۔*

*گرمی کا سیزن ہے آپ ٹھنڈے مشروبات بیچیں۔۔افطاری کے وقت بیچیں۔۔مہینے کا تیس چالیس ہزار پکا۔۔*

*یہ سب لو اسٹینڈرڈ کام ہیں؟*

*آپ لاہور جائیں لیڈیز کرتے ، جینز ، جینٹس کرتے جینز اٹھا لائیں۔۔اپنے شہر میں یا آن لائن فی کرتا دو سو یا تین کے پرافٹ سے بیچیں۔۔مہینے کا تیس سے چالیس ہزار پکا ہے۔۔*
۔۔
*آپ شالمی لاہور چلے جائیں۔بچوں کے کھلونے اٹھا لائیں۔۔اپنے شہر میں بیچیں۔۔مہینے کا تیس سے چالیس ہزار پکا۔۔*

*آپ اعظم مارکیٹ لاہور چلے جائیں۔بچوں کے گارمنٹس اٹھا لائیں۔۔چاہے ریڑھی پر لگا کر بھی بیچیں تو تیس چالیس ہزار پکا۔*

*آپ سکھر سے کھجوریں منگوا لیں۔۔ریڑھی لگا لیں۔۔دکان بنا لیں۔۔مہینے کا پینتیس سے چالیس ہزار پکا۔۔*

*آپ کمالیہ چلے جائیں۔کھدر اٹھا لائیں۔۔۔پیج بنا کر بیچیں۔۔مہینے کا ساٹھ سے ستر ہزار پکا۔۔دکان پر بیچیں۔۔پیج پلس دکان۔۔مہینے کا لاکھ کے قریب پکا۔۔*
۔۔
*آپ فیصل آباد سے ان سلا کپڑا لائیں۔۔اپنی مرضی کے ڈیزائن پر کرتے سلوائیں۔۔فی کرتہ تین یا چار منافع رکھ کر بیچیں۔۔مہینے کا چالیس سے پچاس ہزار پکا۔۔*

*آپ ٹیکسالی لاہور جائیں۔۔جوتے لے آئیں۔۔کھسے لائیں۔۔۔اپنے شہر میں بیچیں۔۔مہینے کا تیس سے چالیس ہزار پکا۔۔*

*ان میں سے ایک بھی کام ایسا نہیں ہے جو آپ دوسرے ممالک میں کفیل ، وکیل کی مرضی کے بنا کر سکیں۔*

*اس ملک میں بھوکا وہی سوتا ہے جو محنت کرنا نہیں جانتا۔۔*

*من پاپی حجتاں ہزار،،۔۔ورنہ بزنس کے کمائی کے ذریعے بڑے۔۔*

*اپنی تعلیم ڈگری کو روزگار کا ذریعہ مت سمجھیں۔*

*تعلیم نوکری کے لیے نہیں شعور،ایکسپوژر کے لیے ہوتی ہے۔۔*

*ذہن کی ٹریننگ کے لیے ہوتی ہے۔*

*اب یہ مت کہنا کہ اس کے لیے پیسہ کہاں سے لائیں*

*کیوںکہ اگر ھم یہ موبائل کی فضولیات اور دیگر اخراجات کو بجٹ میں لے آئیں تو تمام کام ھو سکتے ہیں*
*کبھی اپنی ویہلے پن پہ جو اخراجات ھورہے ہیں ان کا حساب کرنا عقل دنگ رہہ جائے گی*

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest


0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x