Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

Information !

*((خبردار نظر بد حق ھے??))*
گھروں میں پریشانیوں کے ڈیرے ہیں،، بچے بگڑ گئے،، بیٹیوں کی پریشانی، بیوی بیمار….?
1- طلاق
2-پریشانیاں
3- بیماریاں
پریشانیوں سے بھرمار زندگی کیوجہ ہم خود ہیں…❗
بہنو / بھائیو..?
? لوگوں کو یہ جاننا ضروری نہیں کہ میں اپنی ازدواجی زندگی میں کتنا خوش ہوں….. یہ بھی ضروری نہیں کہ کھانے پینے گھومنے پھرنے کی تصاویر سوشل میڈیا گروپس وغیرہ میں شئیر کردی جائیں۔۔۔
? یہ بھی ضروری نہیں کہ اپنے بچوں کی تصویریں لوگوں کیساتھ شئیر کرتے پھریں.. کتنے محروم ہونگے…کتنی شیطانی نظریں پڑتی ہونگی…جو اللہ کے ذکر سے عاری ہوتی ہیں…❗
پھر ہم ساتھ لکھتے ہیں *(اللہ نظر بد سے بچائے)* کیا یہ دعا کا مقام ہے ❌ جو کہ آپ نے خود اپنے پیاروں کی تصویریں زہریلی نظروں کے بیچ پھینک دیں…؟؟ جان بوجھ کر انگاروں کی نظر کر رہے ہیں۔ پھر ہائے ہائے کرتے ہیں❗❗
⬅ یہ بھی ہرگز ضروری نہیں کہ آپ شوھر یا بیوی کی تصویر کسی کیساتھ شئیر کردیں ❌ یا سوشل میڈیا پے ڈالدیں… کیا آپکو معلوم ہے کہ آپکی ہم عمر کتنی عورتیں اور کتنے مرد ان نعمتوں کیلئے ترس رہے ہیں، اندازہ ہے آپکو ؟ نہیں نا..آپ ایسی نعمت دوسروں کو دکھا رہے ہیں جس سے وہ بالکل محروم ہیں..? اللہ کا خوف کریں…خود کو وحشی نظروں سے بچائیں.
? لوگوں کا یہ جاننا بھی ضروری نہیں کہ آپ کہاں گئے ❌ کہاں سے آرھے، کیا کھا رہے ہیں، کیا بنا رہے ہیں، کیا پہن رہے ہیں?
❎ زندگیاں سوشل میڈیا کیوجہ سے اوپن ہوگئی ہیں… پیالیوں میں بچی ہوئی چائے تک ہم سوشل میڈیا کی نظر کر دیتے ہیں…⤵
? ھر شوھر کو فرمانبردار بیوی نصیب نہیں.. احتیاط کرو..?
? ہر بیوی کیلئے فرشتہ صفت شوھر ملنا ممکن نہیں.. احتیاط..❗❗
? ہر ماں کے بیٹے ذہین قابل اور خوبصورت نہیں ہوتے…احتیاط ❗
? ہر ایک کو آپکی طرح ہر چیزیں میسر نہیں.. احتیاط❗
?ہر بیوی اپنے شوھر کیساتھ آپکی طرح خوش نہیں.. احتیاط❗
? ہر ایک کے پاس گھومنے پھرنے کی استطاعت نہیں.. احتیاط ❗
? ہر ایک کے پاس اچھے رسٹورینٹ میں کھانے کی سکت نہیں.. احتیاط ❗
? ہر لڑکی آپ کیطرح شاپنگ کرنے سے قاصر ہے.. احتیاط❗
? ہر ایک کو آپکی طرح گھر باغات گاڑی نصیب نہیں.. احتیاط❗

بہنو/بھائیو…?
ہم اللہ تعالی پے توکل کا ہرگز انکار نہیں کرتے…..
لیکن…
اپنے گھروں کے اسرار کی حفاظت از حد ضروری ہے..
*جب اللہ تعالی نے ان پر پردہ کر رکھا ھے تو باپردہ ہی رہنے دیں…*

*آخر میں یہ دو احادیث بھی پڑھ لیجئے:*

*نظر بد انسان کو موت تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے۔ (صحیح الجامع حدیث نمبر 4144)*

*(اللہ کی تقدیر و قضا کے بعد سب سے زیادہ نظر بد کی وجہ سے میری امت میں اموات ہوں گی۔ (صحیح الجامع حدیث نمبر 1606)*

❤ *اللہ تعالی میری اور آپکی حفاظت فرمائے…*❤
*اس میسیج کو اردو سمجھنے والوں میں خوب پھیلا دیں، اور کوئی بھائی یا بہن اس کا جس کسی بھی زبان میں ترجمہ کرکے عام کرسکے کردے۔ اللہ پاک ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین۔*

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest


0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x