اس وقت یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ تقریباً ہر دوسرا شخص جاننا چاہتا ہے اب تو سب کو اس بارے میں علم بھی ہو چکا ہے کہ یوٹیوب چینل بنا کر اس سے ڈالرز کمائے جاتے ہیں لیکن ابھی تک ان کے ذہن میں کچھ غلط فہمیاں ہیں ان کے مطابق شاید چینل بنا کر کسی بھی دوسرے کی ویڈیوز ڈاونلوڈ کرکے اپنے چینل پر اپلوڈ کرنے سے بھی ڈالرز ملتے ہیں جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے یہ آج سے 6 سال پہلے طریقہ چلتا تھا کہ ہم کسی کی بھی ویڈیوز اُٹھا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کرکے یوٹیوب سے ڈالرز کما لیتے تھے لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہے اب اگر آپ نے یوٹیوب سے ڈالرز کمانے ہیں تو آپ کو اپنی خود کی ویڈیوز بنانی ہونگی اور اپنے چینل پر اپلوڈ کرنی ہونگی پھر جاکر آپ ڈالرز کما سکتے ہیں
اس حوالے سے اب میں نے اپنا یوٹیوب چینل ایکٹو کرلیا ہے جس نے سبسکرائب نہیں کیا وہ کرلیں اور نوٹیفکیشن آن کرلیں کیوں کہ اب اس پر روزانہ آن لائن ارننگ اور برانڈنگ سے متعلق ویڈیوز اپلوڈ ہوں گی